سونے کی قیمت میں مسلسل کمی دیکھنے میں آ رہی ہے
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ مالیت ایک لاکھ چھ ہزار آٹھ سو پچاس روپے ہوگئی ہے
جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 91 ہزار 607 روپے ہو گئی