مریم نواز نے کہا ہے کہ اب عمران خان کی سیاست کی کشتی ڈوب رہی ہے نیب کو موقع نہیں ملے گا کہ وہ عمران خان کی کشتی کو بچا سکے عمران گھر جارہے ہیں اس لیے مریم نواز کو طلب کیا گیا ہے نیب کو نیب کے علاوہ سب چلا رہے ہیں
انہوں نے مزید کہا کہ میں نے فیصلہ کیا تھا کہ ان کے انتقام کو روکنا اور ان کا مقابلہ کرنا ہے
انہوں نے بتایا کہ پی پی اور ن لیگ کی اپنی اپنی حکمت عملی ہے ۔ بلاول بھٹو سے کوئی اختلاف نہیں