نوازشریف پر جب بھی سخت وقت آیا ملک سے بھاگ گئے ، شبلی فراز

نوازشریف پر جب بھی سخت وقت آیا ملک سے بھاگ گئے ، شبلی فراز

شبلی فراز کا کہنا ہے کہ پاکستان قربانیوں کے بعد حاصل ہوا ہے اس کے قیام کا مقصد آئین کی بالادستی ہے ہم ایسا معاشرہ چاہتے ہیں  جس میں قانون  سب کیلئے  مساوی ہو ایسا معاشرہ  نہ ہو جس میں اشرافیہ غلط طریقے سے بنائی ہوئی دولت کے دفاع کیلئے قانون کے سامنے پیش ہو تو جتھے لیکر اداروں پر لشکرکشی کریں اور اداروں کو مذاق اڑائیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ قانون  کو گھر کی لونڈی  سمجھنے والے سیاست کو ڈھال کے طورپر استعمال  کرتے ہیں، سارا ملک  جانتا ہے کہ یہ  کیا تھے اور کیا بن گئے، نوازشریف نے  بھی قانون  سے راہ  فرار اختیار کررکھی ہے جب بھی ان پر سخت وقت آیا ملک سے بھاگ گئے

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *