دو سالہ بچے کی ذبح شدہ لاش برآمد

پشاور کے علاقے میں دو سالہ بچے کی ذبح شدہ لاش برآمد ہوئی ہے

ذرائع کے مطابق پشاور کے ایک علاقے پہاڑی پورہ میں 2 سالہ فرمان کی ذبح شدہ لاش برآمد ہوئی ہے بچےکا تعلق پارا چنار سے بتایا جاتا ہے

پولیس کے مطابق بچہ اپنے چچا کے گھر سے کھیلنے کے لئے باہر نکلا لیکن گم ہوگیا تلاش کے بعد اس کی بوری بند لاش ملی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *