لاچار پی ڈی ایم یونہی دربدر ٹکریں مارتا رہے گا ، فردوس عاشق اعوان

لاچار پی ڈی ایم یونہی دربدر ٹکریں مارتا رہے گا ، فردوس عاشق اعوان

فردوس عاشق اعوان نے اپنی ٹوئیٹ میں کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے پسماندہ علاقوں کی ترقی کا وعدہ کیا تھا اسی کی تکمیل کے لئے وزیراعلی پنجاب منصوبوں کا آغاز کررہے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ سیاحت کے فروغ سے علاقے کی قسمت بدلے گی اور مقامی لوگوں کو روزگار بھی ملے گا۔

لاچار پی ڈی ایم یونہی دربدر ٹکریں مارتا رہے گا جبکہ ہم عوامی خدمت و ترقی کا سفر جاری رکھیں گے۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *