ملک بھر میں کورونا کی دوسری لہر

ملک بھر میں کورونا کی دوسری لہر

اعداد وشمارکے مطابق ملک میں کورونا کی دوسری لہر جاری ہے جس میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے 26 افراد جاں بحق ہوۓ ہیں جب کہ ایک ہزار48 افراد وائرس کا شکار ہوئے۔

اس کے بعد ملک بھرمیں کورونا کیسز کی تعداد 5 لاکھ 64 ہزار077 ہوگئی۔

این سی او سی کے مطابق اسلام آباد 42 ہزار 688، گلگت بلتستان میں 4 ہزار 940 کیسز رپورٹ ہوئے جب کہ آزاد کشمیر میں کورونا مریضوں کی تعداد 9 ہزار 487 ہوگئی۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *