برائلر گوشت کی قیمت میں کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں کمی

آج برائلر گوشت کی قیمت3روپے کم ہوئی

جس کے بعد گوشت کی قیمت 238روپے ہوگئی جبکہ زندہ برائلر مرغی کی قیمت2روپے کمی سی164روپے فی کلو ہوگئی

البتہ فارمی انڈوں کی قیمت152روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *