اگلا چیئر مین نیب کون ہوگا ؟؟ جانیے

اگلا چیئر مین نیب کون ہوگا ؟؟ جانیے

وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ براڈ شیٹ معاملہ پر انکوائری کمیٹی کے سربراہ جسٹس (ر) عظمت سعید شیخ ہونگے

اس بات کے پیش نظر سینئر صحافی محمد مالک کا کہنا ہے کہ اگلے چئیرمین نیب کے لیے جسٹس (ر) عظمت سعید کے نام پر سنجیدگی سے غور کیا جا رہا ہے۔

انکا مزید کہنا تھا کہ اگلے چیئرمین نیب کے لیے راولپنڈی اور اسلام آباد میں عظمت سعید کے نام پر اتفاق پایا جا رہا ہے۔

تاہم یہ تو آنے والے وقت بتائے گا۔وفاقی حکومت کی جانب سے براڈ شیٹ معاملہ کی تحقیقات کے لیے بنائی گئی کمیٹی کی سربراہی جسٹس (ر) عظمت سعید شیخ کو سونپی گئی ہے۔

۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *