ڈرامہ ٰمشک‘‘کے اختتام سے زیادہ مطمئن نہیں ہوں ، اداکار عمران اشرف

ڈرامہ ٰمشک‘‘کے اختتام سے زیادہ مطمئن نہیں ہوں  ، اداکار عمران اشرف

میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک انٹرویو کے دوران اداکار عمران اشرف نے انکشاف کیا کہ شائقین ان کیلئے باس کی حیثیت رکھتے ہیں۔

اداکار نے کہا کہ وہ ڈرامہ ’’مشک‘‘کے اختتام سے زیادہ مطمئن نہیں ہوں گے ۔

انہوں نے بتایا کہ وہ وہ اس ڈرامے کا جیسا اختتام چاہ رہے ہیں ویسا نہیں ہو پائے گا کیونکہ کوویڈ 19 کی وجہ اس ڈرامے کے کئی سین نہیں ہوسکے جس سے اس ڈرامے کا اختتام بہت متاثر ہوا ہے ۔ایک سوال پر انہوں نے کہاکہ شائقین ان کیلئے باس کی حیثیت رکھتے ہیں اور انہوں نے اس ڈرامے کے ذریعے کچھ مختلف دکھانے کی کوشش کی ہے جسے لکھنے میں انہیں ڈھائی سال کا عرصہ لگا۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *