کے ٹو سر کر کے نیا ریکارڈ قائم کر دیا

کے ٹو سر کر کے نیا ریکارڈ قائم کر دیا

موسم سرما میں نیپال کے شرپا گروپ نےکے ٹو سر کرکےعالمی ریکارڈ قائم کردیا۔

موسم سرما کی ہولناک سردی میں منفی پچاس ڈگری سے بھی کم درجہ حرارت میں کے ٹو سر کرنے والا یہ پہلا گروپ ہے سردی کی شدت میں کے ٹو سر کرنا بہت بڑا چیلنج اور انتہائی مشکل کام ہوتا ہے کیونکہ سردیوں میں وہاں طوفانی ہوا کی رفتار 200 کلو میٹر سے بھی زیادہ ہوجاتی ہے جبکہ برفانی تودے بھی گرتے رہتے ہیں اور چٹانوں کی ٹوٹ پھوٹ بھی جاری رہتی ہے۔

گزشتہ رات کوہ پیمانوں نے منفی 50 ڈگری میں کیمپ تھری میں گزاری تھی اور آرام کے بعد آگے روانہ ہوگئے تھے۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *