محکمہ ہائر ایجوکیشن خیبر پختونخوا نے صوبے کی تمام جامعات میں نئے بھرتی ہونے والے ملازمین کی پنشن کی سہولت ختم کردی۔

محکمہ ہائر ایجوکیشن خیبر پختونخوا نے صوبے کی تمام جامعات میں نئے بھرتی ہونے والے ملازمین کی پنشن کی سہولت ختم کردی۔

محکمہ ہائر ایجوکیشن خیبر پختونخوا نے صوبے کی تمام جامعات میں مالی خسارے سے بچنے کے لیے نئے بھرتی ہونے والے ملازمین کی پنشن کی سہولت ختم کردی۔

ہائر ایجوکیشن خیبر پختونخوا کے اعلامیے کے مطابق صوبے میں جامعات کے زیر نگرانی اسکولوں کی فیسوں پر بھی نظر ثانی کرکے فیس بڑھانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ جامعات کے ملازمین کے میڈیکل اور ہاؤس الاونس کو تبدیل کرکے صوبائی حکومت کے اسکیل کے برابر لایا جائے جبکہ مرمت، سکیورٹی اور دیگر اخراجات کے لیے کیمپس کے اندر رہائش پذیر ملازمین سے پیسے وصول کیے جائیں تاکہ جامعات پر کم سے کم بوجھ پڑھ سکے۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *