میڈیا سے گفتگوکے دوران خرم دستگیر کا کہنا تھا کہ ہم استعفی ضرور دیں گے لیکن ہمارا ہدف ملک میں صاف شفاف اور مداخلت سے پاک انتخابات کا انعقاد ہے۔
انہوں نے کہا کہ جس کا جو وقت آئے گا اس کے مطابق حربے استعمال کریں گے استعفے ایسے وقت میں دیئے جائیں گے جب ہم سمجھیں گے کہ پارلیمان کا چلنا اب مشکل ہے