پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عدنان صدیقی کہتے ہیں کہ وہ اور ہمایوں سعید ارطغرل غازی کے عبدالرحمٰن کے مداح ہیں جبکہ عبدالرحمٰن اٴْن کا ایک اچھا دوست بھی ہے،
انہوں نے مزید کہا کہ عبدالرحمٰن کو ہماری مہمان نوازی پسند آئی۔
گزشتہ روز ارطغرل غازی کے عبدالرحمٰن سمیت اس سیریز کے دیگر ممبران نے پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد پہنچ کر وزیراعظم عمران خان، شبلی فراز، عدنان صدیقی، ہمایوں سعید اور عمران عباس سے ملاقات کی۔