کرونا وائرس کے پیش نظر کراچی کے چند علاقوں میں کل سے سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ ہوگا

کرونا وائرس کے پیش نظر کراچی کے چند علاقوں میں کل سے سمارٹ لاک ڈاؤن  نافذ ہوگا

ذرائع کے مطابق کرونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر کراچی کے ضلع غربی کےمخصوص علاقہ جات میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

کل یعنی پانچ دسمبر سے بلدیہ ٹاؤن، اورنگی، گڈاپ اور کیماڑی کے مخصوص میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کیا جائے گا جو کہ 18 دسمبر تک نافذ رہے گا۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *