گوگل کی طرف سے اردو ادب کی مشہور شخصیت کو خراج تحسین پیش

گوگل کی طرف سے اردو ادب کی مشہور شخصیت کو خراج تحسین پیش

اردو ادب کا مشہور شخصیت بانو قدسیہ کی 92 ویں سالگرہ پر گوگل نے اپنا ڈوڈل تبدیل کر کے انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

معروف ناول نگار ، افسانہ نگار اور ڈرامہ نویس بانو قدسیہ 88 برس کی عمر میں انتقال کر گئی تھیں اور اب ان کی 92ویں سالگرہ پر سرچ انجن گوگل نے اپنا انداز تبدیل کر لیا ہے۔

گوگل کے اس نئے ڈوڈل میں بانو قدسیہ کا اینیمیٹڈ آرٹ بنا ہوا ہے جس میں آس پاس کتابیں بھی نظر آرہی ہیں۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *