کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کی وجہ سے اقدامات سخت کرنے کے احکامات جاری

کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کی وجہ سے اقدامات سخت کرنے کے احکامات جاری

ذرائع کے مطابق ملک میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے بعد ایک بار پھر سخت احکامات جاری، آج رات بارہ بجے کے بعد سے کورونا سے زیادہ متاثر علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق فیس ماسک نہ پہننے پر 100 روپے جرمانہ ہوگا جبکہ سرکاری اور نجی سمیت تمام دفاتر میں 50 فیصد عملہ گھر سے کام کرے گا۔

ملک میں کورونا کے کیسز میں اضافہ، این سی او سی نے بڑا فیصلہ کرلیا۔ فیس ماسک نہ پہنا تو 100 روپے جرمانہ ہوگا، کھلے مقامات پر 20 نومبر تک شادیاں کی جاسکتی ہیں، کورونا وباء سے زیادہ متاثرہ علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن ہوگا۔

سرائے کے مطابق شادی ہالوں پر پابندی 20 نومبر سے نافذ ہوگی، 7 نومبر سے تمام دفاتر میں 50 فیصد عملہ گھر سے کام کرے گا۔ گھر سے کام کرنے کی پابندی تمام سرکاری اور نجی دفاتر پر نافذ ہوگی۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *