کرونا وائرس کے خلاف اقدامات میں پوری دنیا میں پاکستان کا بول بالا

کرونا وائرس  کے خلاف اقدامات میں پوری دنیا میں پاکستان کا بول بالا

بین الاقوامی ذرائع کے مطابق ورلڈ بینک کے سابق چیف اکانومسٹ لیری سمرز امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے وقت پاکستان کی تعریفیں کرتے نظر آئے۔

ورلڈ بینک کےسابق چیف اکانومسٹ لیری سمرز نے امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ اگر امریکا بھی پاکستان کی طرح کرونا وائرس کے خلاف اقدامات اٹھاتا تو کھربوں ڈالر بچائے جا سکتے تھے۔

واضح رہے کہ حکومت پاکستان کی جانب سے کرونا وائرس کی بڑھتی ہوئی شرح کے دوران نافذ کی گئی ہدایات اور لاک ڈاؤن کی وجہ سے آج پوری دنیا میں پاکستان کو کرونا وائرس کے ساتھ لڑنے والا سب سے بہترین ملک قرار دے دیا گیا ہے۔

ڈبلیو ایچ او کی جانب سے تمام ممالک کو پاکستان کہ جیسے حالات بنانے اور منع کرنے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں کیونکہ پاکستان کی جانب سے لگائے جانے والا اسمارٹ لاک ڈاؤن نہ صرف کرو نہ کو روکا بلکہ تجارتی اور معاشی سرگرمیوں کو بھی بحال رہنے دیا۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *