نہر سوئز میں پھنسنے والے بحری جہاز کو مصر میں ضبط کرلیا گیا

نہر سوئز میں پھنسنے والے بحری جہاز کو مصر میں ضبط کرلیا گیا

نہر سوئز میں پھنسنے والے بحری جہاز کو مصر میں ضبط کرلیا گیا

ذرائع کے مطابق مصر میں تائیوان کے جہاز کو ضبط کرلیا گیا جہاز نہر سوئز میں پھنسا ہوا تھا یہ جہاز گزشتہ ماہ 23 مارچ کو مصر کی نہرِ سوئز میں پھنسا تھا جسکی لمبائی 400 میٹر تھی اس جہاز کو مصر میں ضبط کرلیا گیا رہائی کے لیے 90 کروڑ ڈالر جرمانہ ادا کرنا ہوگا

جب 400 میٹر لمبا بحری جہاز ‘ایور گرین’ کے نہرِ سوئز میں پھنسا تو اس کے باعث تقریباً 400 بحری جہاز وہاں پھنس گئے تھے جس سے دنیا کے متعدد ممالک میں کروڈ آئل سمیت دیگر چیزوں کی ترسیل نہ ہوئی اور اشیاء مہنگی ہوگئیں راستہ بند ہونے کی وجہ سے پھنسنے والے 422 جہازوں میں سے آخری 61 جہاز اہم تجارتی راستے سے گزرے

تفصیلات کے مطابق مصر نے تائیوان کے ایورگرین مال بردار بحری جہاز کو مصر میں ضبط کرلیا ہے
اور مصری عدالت نے جہاز مالکان کو کروڑوں ڈالر جرمانہ ادا کرنے کا حکم بھی دیا ہے
کہا جا رہا ہے کہ جب تک جرمانہ ادا نہیں ہوجاتا تب تک جہاز ایورگرین مصر کے قبضے میں رہے گا

ایک ہفتے کی محنت کے بعد طویل بحری جہاز کو نکال لیا گیا اور نہرِ سوئز پر ٹریفک کی روانی بحال کردی گئی تھی

۔واضح رہے کہ نہر سوئز 400 میٹر لمبا بحری جہاز ایورگِون اس میں ترچھا کھڑا ہو کر پھنس گیا تھا جس کی وجہ سے نہر سوئز بند ہوگئی تھی جسے 6 دن کی کوشش کے بعد واپس گہرے پانی میں لا کر نہر سے نکالا گیا۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *