جوبائیڈن نے ایران سے پابندیاں ہٹانے کے لیے شرط عائد کردی

جوبائیڈن نے ایران سے پابندیاں ہٹانے کے لیے شرط عائد کردی

امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا ہےکہ ایران نے یورینیئم کی افزدگی روک دی تو پابندیاں ہٹادیں گے۔ایران کو مذاکرات کی میزپرلانے کے لیے پابندیاں نہیں ہٹائیں گے،

جوبائیڈن کے بیان پر ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا کہ جوہری معاہدےکی پاسداری پر ایران کی واپسی ایک ہی صورت میں ممکن ہوگی کہ امریکہ پابندیوں کو ختم کردے

واضح رہےکہ ایران نے امریکی پابندیوں پر عالمی عدالت انصاف سے بھی رجوع کررکھا ہے اور عالمی عدالت انصاف نے امریکی پابندیوں کے خلاف ایران کی درخواست کوقابل سماعت قرار دیا ہے

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *