اقوام متحدہ کا دہشت گردوں کے خلاف پاکستان کی کارروائیوں کا اعتراف

اقوام متحدہ کا دہشت گردوں کے خلاف پاکستان کی کارروائیوں کا اعتراف

اقوام متحدہ نے اپنی رپورٹ میں دہشت گردوں کے خلاف پاکستان کی کارروائیوں کا اعتراف کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کی 27ویں رپورٹ میں اہم انکشافات سامنے آئے ہیں جس میں بھارتی الزام تراشیوں کے باوجود پاکستان کی کاروائیوں کا اعتراف کیا گیا ہے

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان دہشتگرد تنظیموں اور گروپوں کے خلاف کارروائی کے لئے ثابت قدم ہے،

دہشت گرد تنظیموں کے بھارتی حمایت پر ڈی جی آئی ایس پی آر نے ڈوزیئر پیش کیا، پاکستان نے ٹی ٹی پی اور جے یو اے کو بھارتی فنڈنگ پر اقوام متحدہ کو ڈوزیئر بھیجا، سلامتی کونسل کی پابندیوں سے متعلق کمیٹی نے دونوں دہشت گرد گروہوں کو نامزد کیا۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *