ڈونلڈ ٹرمپ کی بہن نے ان کی پول کھول دی سب کچھ بتا دیا,

ڈونلڈ ٹرمپ کی بہن نے ان کی پول کھول دی سب کچھ بتا دیا,

انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کی بہن نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو جھوٹا اور ظالم قرار دے دیا۔

امریکی صدر کی بہن مرییانے ٹرمپ بیری نے کہا کہ ٹرمپ کی زندگی میں کوئی اصول نہیں، ان کا مقصد صرف سپورٹرز کو خوش رکھنا ہے۔

یہ انکشافات ڈونلڈ ٹرمپ کی بہن اور ان کی بھتیجی کے درمیان 2018 میں ہونے والی گفتگو کو خفیہ طور پر ریکارڈ کرنے سے حاصل ہوۓ۔

ڈونلڈ ٹرمپ کی بہن نے کہا کہ ٹرمپ نے یونیورسٹی کے داخلے کے لیے ٹیسٹ بھی کسی اور سے دلوایا تھا۔

واضح رہے کہ اس سے پہلے امریکی صدر کی بھتیجی میری ٹرمپ نے بھی اپنی کتاب میں امریکی صدر کے بہت راز افشا کئے تھے

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *