کس نے کرونا وائرس کو بنا کر پوری میں پھیلا دیا؟؟ صدر ٹرمپ کے انکشافات

کس نے کرونا وائرس کو بنا کر پوری میں پھیلا دیا؟؟ صدر ٹرمپ کے انکشافات

کرونا وائرس کیوں پھیلا اور کس نے اس کو بنا کر پوری دنیا میں پھیلا دیا؟ امریکی صدر نے ایک بار پھر چین پر الزام عائد کر دیا.

اوکلاہاما کے شہر ٹلسا میں ڈونلڈ ٹرمپ عجیب و غریب بیان دیتے ہوئے کہا کہ کورونا وائرس کو آپ جو نام دینا چاہیں دے سکتے ہیں ،مزید اسے چائنا وائرس اور کنگ فو وائرس کی ناموں سے پکارا جاسکتا ہے.

یاد رہے کہ پہلے بھی کئی بار صدر ٹرمپ کورونا وائرس کے پھیلاؤ اور اس سے ہونے والی تباہی کا کا ذمہ دار چین کو ٹھہرا چکے ہیں. اور چین نے ہر بار اس کو صدر ٹرمپ کی احمقانہ سوچ کہا ہے.

واضح رہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے پوری دنیا اب خطرے سے دوچار ہے مگر سب سے زیادہ جانی نقصان یونائٹڈ سٹیٹ آف امریکا کا ہوا ہے۔ امریکہ میں ہر روز لاکھوں افراد کرونا وائرس سے متاثر ہو رہے ہیں اور ہزاروں افراد کرونا وائرس کی وجہ روزانہ موت کو اپنی آغوش میں سوتے جا رہے ہیں۔

دنیا بھر کے سائنسدانوں کا یہی کہنا ہے کہ کرونا وائرس کی ابتداء شاید چائنہ کے شہر وہان کی لیباٹری سے ہوئی ہے اسی وجہ سے امریکی صدر ہمیشہ چین کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوۓ الزام تراشی کرتے اور کوستے نظر آتے ہیں۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *