حیرت انگیزانکشاف قرآن پاک سے موتیے کا علاج دریافت کرلیا گیا
سویزر لینڈ کی فیکٹری جوکہ دوا تیار کرتی ہے اس میں اک دوا تیار کی گئی ہے جسے قرآن کی دوا کا نام دیا گیا ہے یہ دوا بنیادی طور پر موتیے کے لیے موثر ہے موتیے کی سرجری میں بھی مفید ہے
تفصیلات کے مطابق یہ دوا جو کہ قطروں کی شکل میں تیار کی گئی ہے اسے ایک مصری ڈاکٹر عبدالباسط محمد نے بہترین تحقیق کے بعد تیار کیا ہے اس کی حیرت انگیز بات یہ ہے کہ یہ پسینے کے غدود سے بنائی گئی یے اور یہ دوا یورپ اور امریکہ سے رجسٹرڈ ہو گئی ہے
کہا جا رہا ہے کہ اس دوا کی کامیابی 99 فیصد ممکن ہے اور اس کے متعلق رپورٹ بھی شائع ہو چکی ہے کہ آنکھوں میں ڈالنے والے قطرے بناۓ جا چکے ہیں یہ سب کس طرح ہوا . یہ ایک خوبصورت واقعہ ہے آئیے جانتے ہیں
ڈاکٹر عبدالباسط کہتے ہیں کہ ایک صبح میں سورۃ یوسف پڑھ رہا تھا جب آیت نمبر 84 نےانکی توجہ کگھینچ لی آیت کا ترجمہ یہ ہے
“ سیدنا یعقوب علیہ السلام اپنے بیٹے یوسف علیہ السلام کے غم میں رو رو کر آنکھیں ضاٸع کر لیں اور آنکھیں بالکل سفید ہو گٸی ان میں موتیا اتر آیا، اور نظر ختم ہو گٸی- اور جب سیدنا یوسف علیہ السلام کا کرتا ان کی آنکھوں کو لگایا گیا تو ان کی آنکھیں ٹھیک ہو گٸیں ان کا موتیا ٹھیک ہو گیا اور نظر واپس آ گٸی”
یہاں آ کر انہیں علاج مل گیا جس کے ذریعے انہوں نے دوا تیار کرلی ہے