کراچی میں آج اک عحیب و غریب واقعہ پیش آیا تھا جس نےلوگوں کو خوفزدہ کردیا
تفصیلات کے مطابق کراچی شیرشاہ کے قریب آسمان سے کچھ بھاری چیزیں گریں تھیں اور یہ بھاری اشیاء زمین میں ہی دھنس گئیں
عینی شاہدین کے بیانات لینے کے بعد معائنہ کیا گیا تو وہ کسی سٹیل مل کے بوائلر پارٹس ظاہر ہوئے مزید تحقیقات کی گئیں تو معلوم ہوا کہ گزشتہ رات اسٹیل مل میں بوائلر پھٹنے کا واقعہ ہوا یہ حصے بھی رات کو ہی گرنے کی تصدیق ہوئی ہے
انتظامیہ کو وہ پارٹس دکھاے گئے تو انہوں نے آلات کو بوائلز پارٹس کے طور پر شناخت کیا
ان آلات سے قبروں کو نقصان پہنچا وہاں سے سڑک بھی دھنس گئی گھر پر جو حصہ گرا اس سے دو بچے زخمی بھی ہوئے ہیں اس سلسلے میں کوئی مقدمہ درج نہیں کیا گیا نہ ہی گرفتاری کی گئ ہے