کابینہ میں ردوبدل کی خبریں درست ہیں ، فواد چوہدری

کابینہ میں ردوبدل کی خبریں درست ہیں ، فواد چوہدری

فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ حکومت نے عوام سے مفت ویکسین فراہم کرنے کا وعدہ کیا ہے میری ذاتی راۓ تھی کہ حکومت ویکسین کی قیمت مقرر نہ کرے لیکن فیصلہ وزیراعظم کو کرنا ہے

وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ ہمارے پاس 10 ہزار میگاواٹ بجلی ذیادہ ہے

فواد چوہدری نے کہا کہ پی ڈی ایم کی گاڑی چلنے والی نہیں ہے، جس گاڑی کے اتنے ڈرائیور ہوں گے تو ایکسیڈنٹ تو ہوگا اور وہ ہوگیا ہے بلاول بھٹو زرداری نے اپنا امام تبدیل کرلیا ہے، پہلے ان کے امام فضل الرحمان تھے اب سراج الحق ہیں

انہوں نے بتایا کہ کابینہ میں ردوبدل متوقع ہے اس حوالے سے کئی وزیروں کے دل دھڑک رہے ہیں

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *