نویں اور بارہویں کے امتحانات کب ہوں گے ؟؟ اعلان کردیا گیا

نویں اور بارہویں کے امتحانات کب ہوں گے ؟؟ اعلان کردیا گیا

ذرائع کے مطابق نویں تا بارہویں کے امتحانات مئی میں ہوں گے’

وفاقی وزیر شفقت محمود نے بتایا کہ نویں تا بارہویں جماعت کے امتحانات شیڈول کے مطابق مئی کے آخر میں ہوں گے

اس کے علاوہ کیمبرج کے امتحانات جلد شروع ہونے والے ہیں

وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ بچوں کی صحت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کر سکتے، جن اضلاع میں تعلیمی ادارے بند کرنے ہیں اس کا فیصلہ صوبائی حکومتیں کریں گی

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *