اسلام آباد میں این سی او سی کا اجلاس جاری ہے
اجلاس میں ملک بھر تعلیمی اداروں میں کورونا کیسیز سمیت ایس و پیز پر عملدرآمد کا جائزہ لیا جاۓ گا
وزراۓ صحت اور تعلیم تعلیمی اداروں سے متعلق تجاویز بھی پیش کریں گے جس کے بعد تعلیمی اداروں کی بندش سے متعلق فیصلہ کیا جاۓ گا