جاوید لطیف کے بیان سے متفق نہیں انہیں اپنے بیان پر معافی مانگنی چاہیے: شاہد خاقان عباسی

جاوید لطیف  کے بیان سے متفق نہیں انہیں اپنے بیان پر معافی مانگنی چاہیے: شاہد خاقان عباسی

ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ ہم جماعت لیگی رہنما جاوید لطیف کے بیان سے متفق نہیں ہیں ا نہیں معافی مانگنی چاہیے۔

شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھاکہ جاوید لطیف نے ریاستی اداروں کے متعلق ایک لفظ تک نہیں کہا مگر پھر بھی انہیں اپنے بیان پر معافی مانگنی چاہیے۔

یاد رہے کہ کچھ دن پہلے مریم نواز کو دھمکی دینے کے سوال پر جاوید لطیف نے کہا تھا کہ اگر مریم نواز صاحبہ کو کچھ ہوتا ہے تو وہ کبھی بھی پاکستان کا نعرہ نہیں لگائے گے۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *