رمضان المبارک سے پہلے ہی اشیائے خورد نوش کی قیمتیں ہوا سے باتیں کرنے لگی

رمضان المبارک سے پہلے ہی  اشیائے خورد نوش کی قیمتیں ہوا سے باتیں کرنے لگی

ذرائع کے مطابق رمضان المبارک سے پہلے ہی اشیائے خورد نوش کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق ٹماٹر کی قیمتوں میں تقریبا آٹھ سے دس روپے تک اضافہ کیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ پیاز کی قیمت بھی بڑھا دی گئی ہے۔ کیلے 100سے 130 روپے تک فروخت کیے جارہے ہیں۔ اس کے علاوہ گھی، چینی ،دال ماش اور انڈوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہونے لگا ہے

ذرائع کے مطابق ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ ہفتہ وار رپورٹ میں 22 اشیا ءکی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا جبکہ 9 اشیاء کی قیمتوں میں کمی سامنے آئی ہے۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *