اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی پالیسی کے مطابق شرح سود 7 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

گورنر اسٹیٹ بینک کے مطابق فروری میں مہنگائی میں 3 فیصد اضافہ ہوا جو کہ بجلی، چینی اور گندم کی قیمتوں کے سبب ہوا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *