ایک ہفتے سے سپریم کورٹ کے جج کی تقریریں سن رہے ہیں ، فواد چوہدری کا جسٹس فائز عیسٰی کو جواب

ایک ہفتے سے سپریم کورٹ کے جج کی تقریریں سن رہے ہیں ، فواد چوہدری کا جسٹس فائز عیسٰی کو جواب

فواد چوہدری نے اپنی ٹوئیٹ میں کہا کہ ‏ایک ہفتے سے سپریم کورٹ کے ایک انڈر ٹرائل جج کی تقریریں سن رہے ہیں اگر انہیں جواب دیا تو ’دکھ ہوا سے توہین ہوگئی‘ کے بھاشن آجائیں گے۔

انہوں نے مزید لکھا کہ محترم اگر آپ بھی اپنے گاڈ فادر افتخار چوہدری کی طرح سیاست کا شوق رکھتے ہیں تو مستعفی ہو جائیں اور کونسلر کا الیکشن لڑ لیں

بعدازاں انہوں نے ایک نظم بھی قاضی فائز عیسیٰ کے لیے شیئر کی

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *