آج وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت سیاسی کمیٹی کا اجلاس ہوا
وزیراعظم عمران خان نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوۓ کہا تھا کہ اپوزیشن کو ان کے حال پر چھوڑ دیں، پہلے بھی کہا تھا پی ڈی ایم کا کوئی مستقبل نہیں تحریک انصاف کی حکومت عوام کی امیدوں پر پورا اترے گی
وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ڈھائی سال گزرگئے،اب سب کو پہلے سے زیادہ محنت کرنا ہوگی، مہنگائی کو کنٹرول کرناپہلی ترجیح ہے