وزیراعظم نے ائیر مارشل ظہیر احمد بابر کو پاک فضائیہ کا نیا سربراہ مقرر کردیا

وزیراعظم نے ائیر مارشل ظہیر احمد بابر کو پاک فضائیہ کا نیا سربراہ مقرر کردیا

ائیر مارشل ظہیر احمد بابر پاک فضائیہ کے نۓ سربراہ مقرر ہوگۓ ہیں

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ائیرمارشل ظہیر احمد بابر کو پاک فضائیہ کا نیا سربراہ مقرر کردیا

ائیرمارشل ظہیر احمد بابر کو ائیر چیف مارشل کے عہدے پر ترقی دی جائے گی۔ پاک فضائیہ کے ترجمان کے مطابق نئے سربراہ 19 مارچ کو عہدہ سنبھالیں گے

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *