مریم نوازکی ضمانت کا حکم فوری طور پر معطل نہیں کیاجاسکتا ، لاہور ہائیکورٹ

مریم نوازکی ضمانت کا حکم فوری طور پر معطل نہیں کیاجاسکتا ، لاہور ہائیکورٹ

چیئرمین نیب نے مریم نواز کی ضمانت منسوخی کی درخواست کی تھی جس پر لاہورہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچ نے تحریری فیصلہ جاری کیا

فیصلے کے مطابق مریم نوازکی ضمانت کا حکم فوری طور پر معطل نہیں کیاجاسکتا۔

تحریری حکم کے مطابق نیب نے کہا کہ دوبار طلبی کے باوجود مریم نواز پیش نہیں ہوئیں۔

عدالت کے تحریری حکم میں بتایا گیا ہےکہ 7 اپریل کو وفاقی سیکرٹری داخلہ کو نیب کی درخواست پر تفصیلی جواب داخل کرنے کا حکم دیا گیا ہے

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *