پشاور کے مزید 4 علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا ہے لاک ڈاؤن کورونا کے بڑھتے کیسزکے باعث کیا گیا ہے
لاک ڈاؤن صرف گلیوں اور چھوٹے علاقوں میں لگایا جا رہا ہےلاک ڈاؤن کا مقصد کورونا کے پھیلاؤ کو روکنا ہے
ان علاقوں میں صرف ایمرجنسی سروس کی دکانیں کھلی رہیں گی، مساجد میں صرف 5 افراد کو باجماعت نماز پڑھنے کی اجازت ہو گی،
پالیسی کت خلاف ورزی کر نے والوں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔