سونے کی قیمت میں فی تولہ 2900 روپے اضافہ

سونے کی قیمت میں فی تولہ 2900 روپے اضافہ

ذرائع کے مطابق پاکستانی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے

سونے کی قیمت میں فی تولہ 2900 روپے اور دس گرام قیمت میں 2486 روپے کا اضافہ ہوگیا۔

کراچی، حیدرآباد، سکھر، ملتان، لاہور، فیصل آباد، اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا ہے

آج  فی تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 6 ہزار 700 روپے جب کہ  دس گرام سونے کی قیمت 91  ہزار 478 روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *