یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ انتخابات میں وزیراعظم کی حمایت کے لیے خط لکھ دیا

یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ انتخابات میں وزیراعظم کی حمایت کے لیے خط لکھ دیا

پی ڈی ایم کے امیدوار یوسف رضا گیلانی نے وزیراعظم عمران خان کو خط لکھا ہے۔

یوسف رضا گیلانی نے ارکان قومی اسمبلی کو بھی خط لکھا

انہوں نے یہ خط وزیراعظم عمران خان کو بھی بھجوایا ہے

خط میں انہوں نے وزیراعظم سے سینیٹ انتخابات میں حمایت مانگ لی ہے

خط کا متن یہ ہے

“امید ہے 3 مارچ کو میرے کردار اور سیاست کو مدنظر رکھتے ہوئےفیصلہ کریں گے، آج جو فیصلے کریں گے وہ ہمارے مستقبل کی سمت طے کریں گے”

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *