اسلام آباد یونائیٹڈ کا کھلاڑی کورونا کا شکار ۔۔۔۔ میچ تاخیر کا شکار

اسلام آباد یونائیٹڈ کا کھلاڑی کورونا کا شکار ۔۔۔۔ میچ تاخیر کا شکار

پی ایس ایل میں آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آبادیونائیٹڈ کےدرمیان ہونے والا میچ تھا جو کہ  تاخیر کا شکار ہوگیا میچ 7 بجے ہونا تھا اب نو بجے ہوگا

میچ میں تاخیر کی وجہ کھلاڑی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنا ہے

کھلاڑی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا جس کےبعد دوبارہ کورونا ٹیسٹنگ ہورہی ہے

اسلام آباد یونائیٹڈ نے تصدیق کردی ہے کہ آسٹریلوی کھلاڑی فواد احمد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے

پی سی بی کے مطابق کھلاڑی کا ٹیسٹ اتوار کو مثبت آیا تھا، اسے آئسولیشن میں رکھا گیا ہے، کھلاڑی کو پی ایس ایل میں شرکت کرنے کے لیے2 ٹیسٹ منفی آنا ضروری ہیں،

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *