وزہراعظم آئندہ ہفتے سری لنکا کا دورہ کریں گے
اس دوران کئی ایم او یوز پر بھی دستخط کریں گے۔
عمران خان کے ساتھ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی ، مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد ، اور سیکریٹری خارجہ سہیل محمود بھی جائیں گے
عمران خان کا کہنا ہے کہ وہ دونوں ممالک کے درمیان دوستی کے لیے دورہ سری لنکا کے منتظر ہیں ۔
یاد رہے کہ وزیراعظم عمران خان کا یہ رواں سال کسی بھی ملک کا پہلا سرکاری دورہ ہے