پرویز رشید کے کاغذات نامزدگی مسترد ، فیصل واؤڈا کے منظور

پرویز رشید کے کاغذات نامزدگی مسترد ، فیصل واؤڈا کے منظور

پرویز رشید کے کاغذات نامزدگی مسترد ہوگۓ ہیں
سینیٹ الیکشن کے لیے الیکشن کمیشن کی جانب سے کاغذ نامزدگی کی جانچ پڑتال کے لیے آج آخری دن ہے

مسلم لیگ ن کے رہنما پرویز رشید کے کاغذات نامزدگی پر پی ٹی آئی نے اعتراض دائر کیا تھا اعتراضات کی فہرست میں راز افشاں کرنے، اداروں کے خلاف بات کرنے، پنجاب ہاوَس کے 95 لاکھ روپے کے نادہندہ ہونا شامل ہیں

انہی اعتراضات کے باعث پرویز رشید کے کاغذات مسترد کر دیے گئے جبکہ فیصل واوڈا کے کاغذات منظور کر لیے گئے ہیں لیکن دوسری طرف پی ٹی آئی کی نیلم ارشاد کے کاغذات مسترد ہو گئے ہیں اور فرحت شہزاد ی نے اپنے کاغذات واپس لے لیے ہیں

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *