اٹلی کے پہاڑ Etna ماؤنٹ نے لاوا اگلنا شرع کردیا ہے جیسا کہ تصیر مں دیکھا جاسکتا ہے
تفصیلات کے مطابق پہاڑ سے نکلنے والی راکھ تین ہزار فٹ تک بلند ہے
آسمان سے چھوٹے پتھر برس رہے ہیں جبکہ دھوئیں کی وجہ ماحول خراب ہے ۔۔ قریبی آبادیوں میں ایمرجنسی نافذ کی گئی ہے