کورونا ویکسین کی رجسٹریشن کا آغاز

کورونا ویکسین کی رجسٹریشن کا آغاز

ذرائع کے مطابق پاکستان میں 60 سال سے زائد عمر والوں کو کورونا ویکسین لگائی جاۓ گی

ساٹھ سے زائد عمر والوں کی تعداد 85 لاکھ کے قریب ہے اور زائد عمر کے افراد کو برطانوی ویکسین ایسٹرازینیکا لگائی جائے گی

حکام وزارت صحت کا کہنا ہے کہ کورونا ویکسین رجسٹریشن کے لیے شناختی کارڈ نمبر لکھ کر1166 پر میسیج کریں۔

واضح رہے کہ پاکستان کو ایسٹرا زینیکا کی 1 کروڑ 70 لاکھ ڈوزز جون تک مل جائیں گی

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *