اپوزیشن پرانا پاکستان چاہتی ہے جہاں ضمیر کا سودا ہوتا ہے ، وزیر خارجہ

اپوزیشن پرانا پاکستان چاہتی ہے جہاں ضمیر کا سودا ہوتا ہے ، وزیر خارجہ

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ مہنگائی ہماری حکومت کیلئے ایک بہت بڑا چیلنج ہے، جس سے نمٹنے کیلئے کام کر رہے ہیں،

 وزیراعظم عمران خان پاکستان ملک میں کرپشن کے خاتمے کیلئے پر عزم ہیں،

انہوں نے کہا کہ سینیٹ الیکشن کے معاملے میں اپوزیشن کا احتجاج سمجھ سے باہر ہے، اپوزیشن  نے ہمیشہ پیسہ کے بل بوتے پر سیاست کی ہے،

انکا کہنا تھا کہ یہ لوگ پرانا پاکستان چاہتے ہیں جہاں ضمیر بیچے جاتے ہیں

ملک میں تبدیلی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ اپوزیشن ہے۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *