علی سد پارہ کا سراغ نہ مل سکا

علی سد پارہ کا سراغ نہ مل سکا

موسم سرما کے دوران بلند ترین چوٹی کے ٹو کو سر کرنے کیلئے جانے والے علی سدپارہ اور دیگر 2 غیر ملکی کوہ پیما 5 فروری سے لاپتہ ہیں جن کی تلاش کیلئے کئی ریسکیو آپریشن کیے گئے تھے۔ لیکن ابھی تک سراغ نہ مل سکا ہے

سرچ آپریشن میں خراب موسم رکاوٹ بن گیا ہے۔

ریسکیو حکام کے مطابق کے ٹو کے اطراف موسم ابرآلود اورہوا تیز ہے تاہم بادل چھٹنے اور ہواؤں کا زور کم ہونے پر آپریشن شروع کیا جائے گا۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ موسم صاف ہونے کا انتظارہے سرچ آپریشن جاری رہے گا

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *