باکسر عامر خان کی والدہ کینسر کی بیماری میں مبتلا

باکسر عامر خان کی والدہ کینسر کی بیماری میں مبتلا

باکسر عامر خان نے اپنے چاہنے والوں کو ایک اہم اطلاع سے آگاہ کرتے ہوئے لکھا کہ

’میری والدہ میں لبلبے کے کینسر کی تشخیص ہوئی ہے، ڈاکٹرز کے مطابق میری والدہ اس وقت کینسر کی چوتھے سٹیج پر ہیں ‘۔

باکسر عامر خان نے اپنی والدہ کی تصویر شئیر کرتے ہوۓ بتایا کہ والدہ خود کو بہتر اور مضبوط محسوس کر رہی ہیں۔ انہوں نے اپنے مداحوں سے دعاؤں کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ’براہ کرم میری والدہ کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں‘۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *