پاکستان کے فوری ڈیجیٹل ادائیگی کے نظام راست کا اجراء

پاکستان کے فوری ڈیجیٹل ادائیگی کے نظام راست کا اجراء

گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے کہا کہ اس نظام سے سرکاری ادائیگیوں میں غیر ضروری تاخیر، مشکلات ختم ہوں گی۔

پاکستان کے پہلے فوری ڈیجیٹل ادائیگی کے نظام راست کا اجرا کردیا گیا۔

گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کا کہنا ہے کہ ملک میں ڈیجیٹل بینکنگ میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے، نئے نظام سے بینکوں، مالیاتی اداروں کو بھی فائدہ ہوگا۔

رضا باقر نے مزید کہا کہ راست کے نظام سے کرپشن کے خاتمے میں بھی مدد ملے گی۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *