لاہور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں اچانک بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن
اسلام آباد، راولپنڈی، سندھ ، پنجاب، بلوچستان میں مکمل بجلی بند
کراچی میں بجلی کابریک ڈاؤن،متعددعلاقےبجلی سےمحروم
سمن آباد،دھرم پورہ ، سبزہ زار،گلبرگ میں بھی بجلی بند
ایبٹ روڈ،گڑھی شاہو،شملہ پہاڑی کےعلاقوں میں بجلی بند
بجلی نہ ہونے کے باعث متعدد علاقے تاریکی میں ڈوب گئے
کراچی ڈیفنس،صدر،ناظم آباد،جناح اسپتال،لیاری اورملیرکی بجلی بند
گلستان جوہر،گلشن اقبال، اختر کالونی سمیت اطراف کےعلاقےبھی اندھیرےمیں ڈوب گئے
میٹروول،آئی آئی چندریگرروڈ،اولڈسٹی ایریابجلی سےمحروم
بفرزون،اخترکالونی،لیاری ودیگرعلاقوں میں بجلی بند
ملیرکھوکھراپار،نارتھ کراچی،ایف بی ایریااوراطراف کےعلاقوں میں بجلی غائب
گلشن اقبال،یونیورسٹی روڈاوراطراف کےعلاقےتاریکی میں ڈوب گئے