کورونا وائرس کیسز میں خطرناک حد تک اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے کورونا کی تیسری لہر مزید شدید ہوتی جارہی ہے آج ملک میں کورونا مریضوں کی تعداد 5 ہزار سے بھی بڑھ گئی ہے
اعدادوشمار کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران پچاس ہزار ٹیسٹ کیے گئے ہیں
مریضوں کی تعدار
پاکستان میں کل مریضوں کی تعداد 6 لاکھ 78 ہزار 165 ہو گئی ہے
فعال مریض
کورونا کے اب تک فعال مریض 56 ہزار ہیں جن میں سے 3 ہزار مریضوں کی حالت تشویشناک ہے
جاں بحق ہونے والے افراد
اعدادوشمار کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران 83 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں جبکہ ایک ہزار مریض صحت یاب ہو گئے ہیں