شہریوں نے حکومتی پابندیوں کی دھجیاں اڑا دیں

شہریوں نے حکومتی پابندیوں کی دھجیاں اڑا دیں

شہریوں نے حکومتی پابندیوں کی دھجیاں اڑا دیں ماسک نہ پہننے والے 188 افراد پر مقدمہ درج کیا گیا

چلڈرن ہسپتال میں کورونا کا شکار مزید 8 بچے داخل ہوۓ ۔آج ایس و پیز کی خلاف ورزی پر 222 مقدمات درج کیے گۓ ہیں

کورونا میں تیسر لہر میں شدت کے باعث محکمہ پولیس نے کنٹرول روم قائم کر دیا

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *