پنجاب میں مکمل لاک ڈاؤن کے متعلق اہم خبر

پنجاب میں مکمل لاک ڈاؤن کے متعلق اہم خبر

ذرائع کے مطابق وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب کے ایسے علاقے جہاں کرونا وائرس پھیلنے کی شرح 12 فیصد سے زیادہ ہے
ان علاقوں میں مکمل لاک ڈاؤن نافذ کر دیا جائے گا۔

وزیراعلی پنجاب کا مزید کہنا تھا کہ کرونا وائرس کے پھیلاؤ میں شدید اضافہ کی وجہ سےیکم اپریل سے صوبے بھر میں تمام انڈور اور آؤٹ ڈور سرگرمیوں پر پابندی عائد کر دی جائے گی۔

سردار عثمان بزدار کا مزید کہنا تھا کہ اس وقت تم کرونا وائرس کی سب سے خطرناک لہر کا سامنا کر رہے ہیں۔ پنجاب میں کرونا وائرس پھیلنے کی شرح کو 14 فیصد سے بڑھ چکی ہے جبکہ لاہور میں گزشتہ ایک دن میں کرونا وائرس پھیلنے کی شرح 21فیصد ہو چکی ہے جو کہ انتہائی خطرناک ثابت ہو سکتی ہیں۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *